ن لیگ جنوبی پنجاب کے معاملے میں سازش کررہی ہے :وزیر مملکت زرتاج گل

وزیر مملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے میں سازش کررہی ہے

دنیانیوز کے پروگرام ”دنیاکامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے میں سازش کررہی ہے ، اپنے دورحکومت میں مسلم لیگ ن کے دو تہائی اکثریت کے باوجود جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنایاتھا ۔

ان کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں کٹ لگا کر میٹرو اورنج ٹرین پر لگا دیا اور اب قومی اسمبلی میں ن لیگ کی جانب سے جنوبی پنجاب کے دو صوبے بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل لانا مضحکہ خیز ہے ۔

Jan 29, 2019 | 23:47:PM 

ن لیگ جنوبی پنجاب کے معاملے میں سازش کررہی ہے :وزیر مملکت زرتاج گل کا الزام

وزیر مملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے میں سازش کررہی ہے ۔

دنیانیوز کے پروگرام ”دنیاکامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے میں سازش کررہی ہے ، اپنے دورحکومت میں مسلم لیگ ن کے دو تہائی اکثریت کے باوجود جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنایاتھا ۔

0:00/0:00Skip in 5

ان کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں کٹ لگا کر میٹرو اورنج ٹرین پر لگا دیا اور اب قومی اسمبلی میں ن لیگ کی جانب سے جنوبی پنجاب کے دو صوبے بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل لانا مضحکہ خیز ہے ۔

تعارف: عارف محمود

جواب دیجئے