بنیادی صفحہ / عالمی حالات / ترکی ؛استنبول ایئرپورٹ پر 2مسافر طیاروں میں تصادم ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ترکی ؛استنبول ایئرپورٹ پر 2مسافر طیاروں میں تصادم ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

(کُرم نیوز )ترکی کے استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،تاہم مسافروں کی خوش قسمتی سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہ پہنچا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ترکی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ابھی ہوائی اڈے پر اترا ہی تھا کہ پیچھے سے آنے والے جنوبی کوریا کا جہاز قریب سے گزرتے ہوئے ترکی ائیرلائن کے طیارے کی دم سے ٹکرا گیا۔

تعارف: Azmat

جواب دیجئے