بنیادی صفحہ / زراعت / گزشتہ 24 گھنٹوں کا موسم

گزشتہ 24 گھنٹوں کا موسم

خیبر پختو نخوا، فاٹا، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواو ں اور گرج چمک کے ساتھ بار ش ہوئی۔تاہم سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا : مالم جبہ 23، بنوں 19، دیر 14، ڈی آئی خان 11، پشاور( ائیرپورٹ 10، سٹی 06)، کوہاٹ10، چراٹ، لوئیر دیر، میرکھانی 08، سیدو شریف 07، پٹن 06، کالام 04، دوروش، بالاکوٹ 03، چترال02، ایپٹ آباد 01، فاٹا:پارہ چنار07،کشمیر:راولاکوٹ 20، گڑھی دوپٹہ،کوٹلی 08، مظفرآباد 04، پنجاب:سیالکوٹ(ائیر پورٹ 17، سٹی 16)،جہلم ،منگلا 15،لیہ 14، بھکر 12، اسلام آباد 10، راولپنڈی(چکلالہ 09،شمس آباد 08، گجرات،کامرہ 09، گوجرانوالہ07، مری، جوہرآباد، قصور 06، لاہور(پنجاب یونیورسٹی 10، ائیرپورٹ 07، سٹی 06)، چکوال، کوٹ اددو، منڈی بہاوالدین 05،سرگودھا(ائیرپورٹ 05، سٹی 02)،فیصل آباد، بہاولنگر،ساہیوال، شورکوٹ 04، نورپور تھل، ملتان 03، بہاولپور(سٹی 02)،جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 01، بلوچستان:ژوب16،قلات 08،کوئٹہ( پی بی او 04،سمنگلی 02)، لسبیلا 03، بارکھان 02،سندھ:لاڑکانہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔برفباری : مالم جبہ 11، مری، زیارت 03، کالام02، راولاکوٹ میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈ کییگئیسرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکردو، پارہ چنار منفی 05، مالم جبہ منفی 04، مری، زیارت اور استور میں منفی 03 ریکارڈ کیا گیا۔

تعارف: Azmat

جواب دیجئے