بنیادی صفحہ / امریکہ / اوباما نے سعودی عرب پر مقدمے سے متعلق بل ویٹو کر دیا

اوباما نے سعودی عرب پر مقدمے سے متعلق بل ویٹو کر دیا

امریکی صدر براک اوباما نے نائن الیون حملے کے متاثرین کی جانب سے سعودی عرب پر مقدمے سے متعلق بل ویٹو کر دیا۔

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف بل امریکی قومی مفاد کیلئے نقصان دہ تھا. بل پاس ہونے سے نہ صرف بیرون ملک امریکی اہلکاروں پر مقدمات کی راہ ہموار ہو گی بلکہ انسداد دہشتگردی اور دیگر معاملات پر شراکت داروں سے تعاون بھی محدود ہو جائے گا. امریکی سینیٹ اور ایوان زیریں نے نائن الیون بل منظور کر کے صدر اوباما کو بھیجا تھا ۔ اگر اوباما بھی بل کو منظور کر دیتے تو نائن الیون حملے کے متاثرین کو سعودع عرب پر مقدمے کا اختیار مل جانا تھا۔

تعارف: haroon

جواب دیجئے