بنیادی صفحہ / زراعت / حلال خوراک کی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ 4.8 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کررہی ہے

حلال خوراک کی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ 4.8 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کررہی ہے

اسلام آباد( نامہ نگار ) 2012ء کے اختتام تک حلال خوراک کی مصنوعات کی عالمی تجارت کا حجم 3.5 کھرب ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا تھا۔ حلال خوراک کی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ 4.8 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کررہی ہے اور 2020ء تک اس کا حجم 6.4 کھرب ڈالر سالانہ تک بڑھنے کی توقع ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین خلیل ستار نے کہا ہے کہ سال 2011ء4 کے دوران مسلمان ممالک نے4.27 ارب ڈالر کا مرغی کا گوشت درآمد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک میں مرغی کے گوشت کی بڑھتی ہوئی طلب سے پاکستان بھرپور استفادہ کرسکتا ہے اور مرغی کے گوشت کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات سے سالانہ 440 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے

تعارف: haroon

جواب دیجئے