ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شٹرڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی آمد پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور بہادر کشمیری اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر غیور کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا استقبال مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال سے ...

مزید پڑھیں »

رہائشگاہیں پانچ سے بارہ جب کہ کمرشل تین لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگے

اسلام آباد:   ایف بی آرکی جانب سے گھریلو اورکمرشل جائیدادوں پرنئے ٹیکس سے رہائشگاہیں پانچ سے بارہ جب کہ کمرشل تین لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگے ہوگئیں۔ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار مزیدٹھپ ہوکر رہ گیا، ایل ڈی اے اوربورڈ آف ریونیو نے یکم جنوری تک دائررجسٹریوں پر ...

مزید پڑھیں »

اکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے نامور موسیقار خواجہ خورشید انور اور ملکہ ترنم نورجہاں کو شان دار خراج تحسین

پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے خواجہ خورشید انور کی دھن ‘ ونجلی والڑیا ‘ کو نئے انداز میں گا کر ریلیز کردیا۔ پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے  نامور موسیقار خواجہ خورشید انور اور ملکہ ترنم نورجہاں کو  شان دار ٹرہبوٹ پیش کرتے ہوئے ماضی ...

مزید پڑھیں »

اپنے اسمارٹ فون کو جلد چارج کریں

آج کل اسمارٹ فونز کا استعمال بہت عام ہے جبکہ ان پر گیمز، ویڈیوز دیکھنا اور انٹرنیٹ کے استعمال سمیت بہت کچھ کیا جاتا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر اسمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے مگر اسے چارج کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن روانگی سے قبل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

نئی صحت پالیسی میں قبائلی اضلاع بھی شامل ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا

پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کا کہنا ہے کہ نئی صحت پالیسی میں قبائلی اضلاع بھی شامل ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ  کا کہنا تھا کہ صحت کی پالیسی میں قبائلی اضلاع بھی شامل ہیں، قبائلی اضلاع میں صحت کے شعبہ میں بہتری لائیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے گھریلوصارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں کا کام حکومت بنانا گرانا نہیں ، شاہ محمود

ملتان:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری کی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ صحافیوں کا کام حکومت بنانا گرانا نہیں بلکہ رپورٹنگ کرنا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں جموریت، اٹھارویں ترمیم اور آئین کو ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پی پی پیسے دے رہی ہیں ، شیخ رشید

اہور:  وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پیسے دے رہی ہیں تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ڈیل ناکام ہوگئی ہے اور ڈھیل کا ففٹی ...

مزید پڑھیں »