ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

اسٹیٹ بینک کے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ...

مزید پڑھیں »

اب وائی فائی سگنل سے بجلی کی فراہمی کا امکان

بوسٹن: امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی سے موبائل چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ نیچرنامی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق میسا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2019 کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2019 کی منظوری دے دی گئی۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی 2019 پیش کی گئی اور حج اخراجات اور سہولیات سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ...

مزید پڑھیں »

جس شخص نے بھی شادی ایجاد کی وہ کوئی بہت نامعقول انسان تھا۔سشمیتا سین

 شادی کے متعلق درجنوں کیا سینکڑوں لطیفے مشہور ہیں اور لوگ ان میں نت نیا اضافہ کرتے رہتے ہیں اور لوگ ان سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو شادی کے بارے میں لطیفہ سنانا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

صحافی گل حماد فاروقی کے بیٹے کے قتل کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

صحافی گل حماد فاروقی کے بیٹے کے قتل کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ ایس ایس پی آپریشن کو حکم دیا گیا کہ متعلقہ ایس ایچ او کے حلاف سخت کاروائی کرے جس نے بروقت ڈاکٹروں کے حلاف FIR درج نہیں کی۔ دس ڈاکٹروں کے حلاف ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال کی رپورٹ ایوان میں پیش

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں قائمہ کمیٹی کی جانب سے سانحہ ساہیوال کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر سربراہی سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ رحمان ملک نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ریمانڈ کے دوران پروڈکشن آرڈر دینا غیر آئینی ہے۔شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریمانڈ کے دوران پروڈکشن آرڈر دینا غیر آئینی ہے۔ عمران خان ملک سے کرپٹ لوگوں کی سیاسی نکل کشی کر دیں گے۔ شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کا سب سے سینئر ...

مزید پڑھیں »

شوہر کو زندہ جلا کر قتل کرنے والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شوہر کو زندہ جلا کر قتل کرنے والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوہر کو جلا کر قتل کرنے والی ملزمہ اور اس کے آشناؤں کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی ...

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلنگ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ، پی آئی اے اور امیگریشن حکام کے ملوث ہونے کا انکشاف

پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور امیگریشن حکام کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ کی خصوصی معلومات کے مطابق اس حوالے سے ملک میں تینوں اداروں پر مشتمل حکام کا ایک ...

مزید پڑھیں »

حوصلہ بلند ہے جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف

حوصلہ بلند ہے جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف* لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا حوصلہ بلند ہے اور وہ جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے مریم نواز ...

مزید پڑھیں »