ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

الیکشن شیڈول 19-2018

الیکشن 2019 کے لئےکاغذات نامزدگی 2 جون تا 6 جون کاغذات کی سکروٹنی کی آخری تاریخ 14 جون اپیل جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون اپیل کے خلاف فیصلہ کی آخری تاریخ 26 جون کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 28 جون انتخابی نشان کی الاٹمنٹ 29 جون ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ.تھانہ مندنی کے علاقہ ہری چند میں میت دفنانے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فاٸرنگ فاٸرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی.لاشوں اورزخمیوں جمال أباد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس

مزید پڑھیں »

فاٹا انضمام یوتھ کی بیداری اور جدوجھد کا نتیجہ ہے۔ صاحبزادہ وسیم حیدر

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام قبائلی عوام،طلباء تنظیموں،سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جدوجھد سے ممکن ہوسکا۔وسیم حیدر ایگزیکٹوں ممبر فاٹا یوتھ جرگہ و ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کا کہنا تھا کہ فاٹا کی حقوق کے لئے طلباء اور نوجوانوں نے ایک کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کیا۔قبائلی ...

مزید پڑھیں »

میزائل حملوں میںحوثی باغیوں کی12گاڑیاں تباہ، متعدد جنگجو ہلاک

الحدیدہ: میزائل حملوں میںحوثی باغیوں کی12گاڑیاں تباہ، متعدد جنگجو ہلاک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹرکی مدد سے حوثیوں کی گاڑیوں پر 13 میزائل داغے گئے ،مقامی ذرائع صنعائ(سی پی پی)یمن میں عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں میزائل حملوں سے حوثی باغیوں کی ایک درجن فوجی ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں نگران وزیراعلیٰ کےلیے اتفاق

پشاور:وزیراعلیٰ پرویزخٹک اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعلیٰ کےلیے اتفاق منظور آفریدی کے نام پر وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق طے پایا گیا،زرائع منظور آفریدی سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی اورجاوید آفریدی کے چچا ہیں پارٹی چیئرمین عمران خان نے بھی منظورآفریدی کے نام کی منظوری دے دی،زرائع نگران ...

مزید پڑھیں »

پہلامینارٹی ال خیبرپختونخواباکسنگ ٹورنامنٹ پشاورنے جیت لیا

(سپورٹس لائف رپورٹر) پہلامینارٹی ال خیبرپختونخواباکسنگ ٹورنامنٹ پشاورنے جیت لیاصوبے کی تاریخ میں پہلی باراقلیتی برادری ے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اوریوسی37کے مینارٹی کونسلرراحت نذیر کے تعاون اورصوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی منعقد ہوالے اپنے نوعیت کے پہلے ایونٹ میں مسیحی،ہندو،سکھ اورپارسی مذاہب ...

مزید پڑھیں »

یو نین کو نسل37نیبر ہوڈکونسل104کے زیراہتمام ڈینگی مہم

یو نین کو نسل37 کے علاقے گھروں میں گھر گھر ڈینگی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے پشاور(کُرم نیوز)ناظم یو نین کو نسل37 نیبر ہوڈکونسل104کے زیراہتمام ڈینگی مہم کے حوالے سے علاقے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میںیو نین کو نسل37نیبر ہوڈکونسل104کے ناظم ملک حمید اعوان،نائب ناظم انتظارخلیل،جنرل ...

مزید پڑھیں »

زلمی سکول لیگ کا دوسرا فیز رمضان کے بعد شروع ہوگا،جاوید آفریدی

لیگ کا مقصدپختونخواہ میں گراس روٹ اور سکول کے لیول پر نوجوان کرکٹرز کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنا ہے (کُرم نیوز)پشاور زلمی فانڈیشن اور ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، خیبر پختونخواہ کے مشترکہ پراجیکٹ اور پاکستان کی پہلی سکول لیگ زلمی سکول لیگ کے دوسرے فیز سے قبل اوپن ...

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام کے زیر تعمیر حصے میں کرین کا بازو گر نے سے ایک شخص زخمی

کرین کا حصہ ایسی جگہ گرا ہے جو فی الوقت نماز کے لئے مخصوص نہیں کیا گیا تھا،سعودی حکام مکہ مکرمہ(کُرم نیوز)مکہ مکرمہ گورنریٹ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے زیر تعمیر حصہ میں کرین کا بازو گر جانے کے نتیجہ میں ایک آپریٹر زخمی ہوگیا۔ کوئی جانی نقصان ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ’ رانا شفیق نامی بااثر شخص کا مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد ‘مقدمہ درج

(کُرم نیوز)رانا شفیق نامی بااثر شخص نے امجد نامی مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے’ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »