ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

البطش کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں، امریکی اخبار

ڈاکٹر البطش کا قتل موساد کے وسیع تر آپریشن کا حصہ ہے جس کا حکم موساد کے سربراہ یوسی کوھین نے دیا تھا،نیویارک ٹائمز اسلام آباد(کُرم نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل ...

مزید پڑھیں »

وفاقی بجٹ غریب و متوسط طبقہ کو تحفظ فراہم کرے گا،عنایت اللہ جدون

منصفانہ معاشی اور سماجی نظام کی بدولت قومی یکجہتی اور اقتصادی طاقت میں اضافہ ہو گا، اقتصادی استحکام، سماجی انصاف اور معاشرہ کے تمام طبقوں کی خوشحالی کیلئے ایک نئے دور کا نقیب ہو گا،سابق رکن صوبائی اسمبلی اسلام آباد(کُرم نیوز)سابق رکن صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان جدون نے کہا ...

مزید پڑھیں »

میرا بیٹا بازیاب کرائیں ، ڈاکٹر عائشہ نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی

لاہور(کُرم نیوز) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ نے ان کی گاڑی روک لی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ ان ...

مزید پڑھیں »

دوسروں کی کامیابی پر حسد نہ کرنا میری کامیابی کا راز ہے بشری انصاری

لاہور(کُرم نیوز)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ دوسروں کی کامیابی پر خوش اور حسد نہ کرنا میری کامیابی کا راز ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمارے دور میں ٹی وی پر کام کرنے کو معیوب سمجھا جاتا تھا اور خاندان والوں کی طرف سے بڑی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کے لئے پاکستانی باکسرز کی رہنمائی کے لئے تیارہوں،عامر خان

خواہش ہے پاکستانی باکسرز میگا ایونٹس میں میڈلز جیتیں اور چیمپئن بن کر پاکستان کانام روشن کریں لندن(کُرم نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کے لئے پاکستانی باکسرز کی رہنمائی کے لئے تیار ہوں، ان کی خواہش ہے کہ پاکستانی باکسرز میگا ایونٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2030 تک دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا، اصغر جمالی

اسلام آباد (کُرم نیوز) انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او اصغر جمالی نے کہا ہے کہ پاکستان 2030 تک دنیا کی 20 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو 6 فیصد ...

مزید پڑھیں »

شوبز انڈسٹری چھوٹی مگر اس میں کام کرنے والے سب لوگ خاص ہیں، کبریٰ خان

ماڈلنگ سے اداکاری کی طرف آئی ،محنت سے جلد وہ مقام ملا جس کے لیے لوگ برسوں محنت کرتے ہیں،گفتگو لاہور(کُرم نیوز) اداکارہ وماڈل کبریٰ خان نے کہا ہے کہ شوبزکی انڈسٹری بہت چھوٹی سی ہے جب کہ اس میں کام کرنے والے سب بہت اسپیشل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جانب سے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور پشاور زلمی فاونڈیشن کی خدمات کا اعتراف اور خصوصی ایوارڈ.

پشاور زلمی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے جناب عمران خان نے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کو شوکت خانم سوشل زمہ داری ایوارڈ سال دو ہزار سترہ پیش کیا .لاہور میں ہونیوالی ایوارڈز کی پروقار تقریب میں عمران خان نے جاوید آفریدی کو ایوارڈ پیش کیا اور ان ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کی ہلاکت کیس،امریکی سفارتکار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلا م آباد(کُرم نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی سفارتکارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے امریکی سفارتکارکی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 شہری زخمی

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا،آئی ایس پی آر اسلام آباد(کُرم نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں ، کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 شہری زخمی ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے ...

مزید پڑھیں »