ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

عماد وسیم کی فٹنس کے حوالے شکوک و شبہات دو ر

ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد ہوٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیا لاہور(کُرم نیوز )کراچی کنگز کے کپتان نے اسپتال سے فارغ کیے جانے کے بعد ٹیم ہوٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرزسے میچ میں سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے عماد وسیم سر ...

مزید پڑھیں »

کمزور تشہیری مہم پی ایس ایل کی بے رونقی کا سبب بن گئی

نئے ٹیکس سسٹم کے تحت مفت ٹکٹوں کو 10فیصد تک محدود کرنے سے اسٹینڈز خالی نظر آئے لاہور(کُرم نیوز )کمزور تشہیری مہم پی ایس ایل تھری کی بے رونقی کا سبب بن گئی مقامی اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے دبئی اور شارجہ میں مقابلے ...

مزید پڑھیں »

چیئر مین جے سی ایف سی ٹینس چیمپئین شپ پشاور کی بر تری

انڈر10اور انڈر14میں پشاور کے حمزہ رومان جبکہ انڈر 18میں محمد شعیب کامیاب پشاور (کُرم نیوز)پہلی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ میں پشاور کے حمزہ رومان اور محمد شعیب نے شاندار کارکردگی دیکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

علامہ ناصر عباس جعفری کا روزنامہ کُرم نیوز کو انٹرویوں

علامہ ناصر عباس جعفری نئے نوجوان وزیراعلیٰ بلوچستان اور نئے منتخب چےئرمین سینٹ صادق سنجرانی یقیناًبلوچ عوام کی محرومیوں کو دور کریں گے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عوام کی خدمت کم اور سابق ناہل وزیراعظم کی زیادہ کرتے تھے اس لئے اپوزیشن نے اس کے خلاف بعاوت کی اسلام آباد(خبر ...

مزید پڑھیں »

چین آسیان ایکسپو 12 ستمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد(کُرم نیوز) چین آسیان 15ویںچارروزہ ایکسپو12 ستمبر سے نان نینگ میں شروع ہوگی جس کا موضوع 21ویں صدی میں سمندری شاہراہ ریشم کی مشترکہ تعمیر اور جدت کاری کے حوالے سے چین آسیان اتحاد کی تشکیل ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال چین اور آسیان کے درمیان اسٹریٹجک ...

مزید پڑھیں »

جلد نئے پراجیکٹ کا اعلان کروں گی، بپاشا باسو

نئے پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے تفصیلات نہیں بتا سکتی ، گفتگو لاہور (کُرم نیوز ) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ بہت جلد اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے لکھنئو میں ایک تقریب کے دوران گفتگو ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کی طلباء ریلی پر فائرنگ،8 طلباء زخمی

زخمیوں میں سے سروں اور جسم کے بالائی حصے میں گولیاں لگی ،بعض کی حالت تشویشناک اسلام آباد(کُرم نیوز )قابض صہیونی فوج نے گذشتہ شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر اندھا دھند فائرنگ کی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : نوازشریف، سعد رفیق اور دانیال کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں خارج

کئی چیزیں ہمارے پاس پڑی ہیں لیکن ہم درگزر کر رہے ہیں، ہم نہیں سمجھتے جو مواد ہمارے سامنے پیش کیا گیا وہ توہین عدالت ہے، نوازشریف نے حد سے تجاوز نہیں کیا، کہیں اور کیا ہوگا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکے ریمارکس اسلام آباد(کُرم نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب ...

مزید پڑھیں »

کل کسی آئینی ادارے کے سربراہ کوبھی جوتا پڑ سکتا ہے‘طلال چوہدری،وزیرمملکت برائے داخلہ کا گجرات میں عمران خان کو جوتا مارنے پر ردعمل‘ واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (خبر نگار ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ آج سیاستدانوں کوجوتے پڑ رہے ہیں، کل کسی آئینی ادارے کے سربراہ کوبھی جوتا پڑ سکتا ہے، جوتے پھینکنے اور مارنے کی غلط روایت ہے اس کی مذمت کرتا ہوں،اس کے خلاف قانون سازی کی ...

مزید پڑھیں »

گجرات عمران خان پر جوتا پھینکا دیاگیا، جوتا علیم خان کو جا لگا

اسلام آباد(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران ایک شخص نے اسٹیج پر جوتا پھینکا جو عمران خان کے برابر میں کھڑے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو لگا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عمران خان گاڑی کے اوپر چند رہنما ؤں ...

مزید پڑھیں »