ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

پاکستان سپر لیگ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریگی ، شین واٹسن

پی ایس ایل میں شامل کوئی ٹیم کمزور نہیں ، فاسٹ اور سپن بائولنگ کیساتھ اچھی بیٹنگ کا امتزاج بھی ایونٹ کا حسن ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں زبردست کھلاڑی ہیں، کوشش ہے کہ کوئٹہ ٹائٹل اپنے نام کرے، پاکستان آنے بارے حتمی فیصلہ نہیں کیا، میرا فیصلہ اکیلے کا ...

مزید پڑھیں »

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے بھاری اسلحہ برآمد

ایف سی نے بلوچستان کے اضلاع چمن، سبی، اوچ اور کوہلو کے علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے،آئی ایس پی آر راولپنڈی(کُرم نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفساد کے دوران بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب ...

مزید پڑھیں »

آف شور کمپنیاں: (ق)لیگ کے مونس الہی نیب کے سامنے پیش

لاہور(کُرم نیوز) مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی پاناما کیس کے سلسلے میں تفتیش کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے بدھ کو مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کو پاناما لیکس میں 2 آف شور کمپنیاں سامنے آنے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

اسلام اباد ( کُرم نیوز ) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب کر دیئے گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ، امریکی فضائی کارروائی ،2 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد ( کُرم نیوز ) امریکا کی افریقی کمان نے کہا ہے کہ جنوبی صومالیہ میں ہونے والی ایک فضائی کارروائی کے دوران الشباب کے 2 شدت پسند ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افریقی کمان کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملہ وسطی علاقے جلیب ...

مزید پڑھیں »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کارکن سمیت 3 افراد زخمی

علی میر جٹ کو 2 گولیاں لگیں، انہیں طبی امداد کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا کراچی(کُرم نیوز) شہر قائد میں پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس میں اعلی افسران کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد(کُرم نیوز) سندھ پولیس میں اعلی افسران کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع شرقی غربی سی ٹی ڈی اور سی آئی اے کے ڈی آئی جی تبدیل کیے گئے ہیں جبکہ مظفر علی شیخ کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ کراچی تعینات ...

مزید پڑھیں »

میرے کنوارے رہنے کی وجہ مہنگائی ہے’ سلمان خان کا حیرت انگیز انکشاف

شادی میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں، جس وجہ سے میں نے تاحال شادی نہیں کی’سلمان خان لاہور ( کُرم نیوز)بالی ووڈ سلطان سلمان خان جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’ نے 300 کروڑ روپے سے زائد کمائی کی انہوں نے 52 سال تک ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم پاکستان کے لاہور دفتر کو نامعلوم افراد نے تالے لگادیے

کراچی(کُرم نیوز) لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دفتر میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے تالے لگا دیے۔ ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے دفتر میں تالہ لگائے جانے کی شدید مذمت کی جب کہ مقامی رہنماں نے متعلقہ دھانے میں دفتر ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ

لاہور(کُرم نیوز) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ بچی کا الزام ہے کہ اسے مالکان کے بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر استری سے جلایا گیا،متاثرہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا۔لاہور کے علاقے گلشن ...

مزید پڑھیں »