ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب بو لایا ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)مسلم لیگ( ن) کی نو تشکیل شدہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا،تمام ارکان کو دعوت نامے جاری کردیے گئے مریم نواز ، حمزہ شہباز،عرفان صدیقی اور وزیرمملکت مریم اورنگزیب پہلی بارسی ای سی میں شامل،نہال ہاشمی کو نکال دیا گیااسحاق ڈار کمیٹی کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

غیرقانونی روہنگیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا جائے، وزیر داخلہ

    اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف )کو ہدایت جاری کی کہ ایک بھی روہنگی غیر قانونی طور پر ملک میں داخل نہ ہونے پائے۔ذرائع کے مطابق راج ناتھ سنگھ کی ہدایت کے بعد وزار ت ...

مزید پڑھیں »

پولیس وقت پر نہ پہنچتی تو ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں قتل عام ہوجاتا، عمران خان

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی پولیس نے قتل عام ہونے سے بچایا اگر پولیس پشاور کے زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پر حملے کے بعد 5 منٹ میں نہ پہنچتی تو بڑا نقصان ہوتا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور آبنوشی شاہ فرمان کی شعبہ زراعت پشاور میں دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کیا ہے

پشاور(نیوزرپورٹر )خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور آبنوشی شاہ فرمان نے گزشتہ دنوں نظامت اعلیٰ شعبہ زراعت پشاور میں دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بڑی تباہی کے مذموم ارادے کے ساتھ حملہ آور ہوئے تھے لیکن پولیس ...

مزید پڑھیں »

تکنیکی مشاورتی گروپ (TAG) نے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے

اسلام آباد(خبر نگار) تکنیکی مشاورتی گروپ (TAG) کا قیام مخصوص ممالک میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے عمل میں لایا گیا۔ یہ گروپ گذشتہ اجلاسوں میں مرتب کردہ سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے علاوہ پولیو کے تدارک کے نیشنل پروگرامز کے ...

مزید پڑھیں »

سی ڈی اے کے مزدور یونین کے الیکشن میں سر کاری وسائل کا استعمال اور پیسوں کی چکا چوند

اسلام آباد(شہباز خان)سی ڈی اے مزدور یونین کے ریفرینڈم اشتہاری مہم پر کروڑوں خرچ مہم میں کروڑوں روپے کی گاڑیوں کا استعمال مزدور کے الیکشن میں پیسے کی چکا چوند کروڑوں روپے مالیت کی بڑی لینڈ کروز پراڈوویگو گاڑیوں کا استعمال پورے الیکشن کی پہچان بن گیا بینرز پینافلیکسز پر ...

مزید پڑھیں »

سانحہ باب العلم میں شہید ہونے والے نامور قانون دان سید سیدین زیدی کی نماز جنازہ ادار کر دی گئی

اسلام آباد(خبر نگار)امام بارگاہ باب العلم اسلام آبادمیں نمازیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ممتاز قانون دان سید سیدین زیدی کی نمازہ جنازہ مسجد باب العلم آئی ایٹ مرکز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں نامور علما، وکلاء اور صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے ...

مزید پڑھیں »

اوپن یونیورسٹی نے27اور 28نومبر کو ملتوی شدہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد(خبر نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2017ء ؁ کے امتحانات ملک بھر میں جاری ہیں ٗ امن و امان کی خراب صورتحال کی بنا پر ملک بھر میں 27اور 28نومبر کومنعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے تھے ٗ ملتوی شدہ امتحانات اب نئے شیڈول کے مطابق کورس کوڈ ...

مزید پڑھیں »

کھیل کے جو یہ میدان آباد ہیں یہ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ میں کامیابیوں سے ممکن ہوا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کھیل کے جو یہ میدان آباد ہیں یہ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ میں کامیابیوں سے ممکن ہوا ہے،ہم کھیل کے میدان آباد کر رہے ہیں اب ان میدانوں میں ایک ہی نعرہ لگے گا’پاکستان ،زندہ باد‘۔قومی ٹی ...

مزید پڑھیں »