ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2016

نہری نظام کے بندش میں توسیع کا فیصلہ

پشاور(کرم نیوز)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندرحیات خان شیرپاؤنے کاشتکاروں کیُ پر زور اپیل پر محکمہ آبپاشی کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بھل صفائی مہم کیلئے نہروں کو یکم جنوری2017کی بجائے 10جنوری2017سے بند کریں تاکہ کاشتکار اپنے فصلوں باالخصوص گندم کی سیرابی کو یقینی بنا ...

مزید پڑھیں »

عاطف خان کی3 ارب روپے لاگت کے ملک کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج پر کام تیز تر کرنے کی ہدایت

پشاور(کرم نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے متعلقہ حکام کوصوبے بلکہ ملک کی تاریخ کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج مردان پر کام تیز تر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اس تاریخی میگا پراجیکٹ کی جلد ...

مزید پڑھیں »

فائل فوٹو :محنت کشوں کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی ہمارے کندھوں پر اہم ذمہ داری ہے۔سکندر حیات خان شیرپاؤ

پشاور(کرم نیوز)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان شیرپاؤ اور صوبائی وزیر محنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہا ہے کہ ان کی بارآور کوششوں کی بدولت ورکرز ویلفےئر بورڈ کو درپیش مالی مسائل کے معاملات وفاقی حکومت کے ساتھ کافی حد تک حل ہوگئے ہیں جس ...

مزید پڑھیں »

ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کا ڈائریکٹر کوارڈی نیشن کے ہمراہ پردہ باغ میں خواتین کے دستکاری سنٹر کا دورہ

پشاور(کرم نیوز)ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کا ڈائریکٹر کوارڈی نیشن کے ہمراہ پردہ باغ میں خواتین کے دستکاری سنٹر کا دورہ ۔ ہاتھ سے بنائی گئی اشیاء کا معائنہ ۔ بہترین کارکرد گی پر خواتین کے لئے انعامات کا اعلان۔ 24 لاکھ روپے کی لاگت سے سلائی مشینیں خرید نے کا ...

مزید پڑھیں »