بنیادی صفحہ / 2016 / اکتوبر

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2016

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار پاکستان میں منایا

کراچی: پاک بھارت کشیدگی کے باوجود بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے دیوالی کا تہوار کراچی میں منایا۔ اڑی حملے اور بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول سمیت ورکنگ باؤنڈری پر گزشتہ کئی ماہ سے جاری سیز فائر کی خلاف ورزی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو نے حکومت کو سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے 2 تجاویز پیش کردیں

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے 2 تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔ کراچی میں شیو مندر آمد کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو ...

مزید پڑھیں »

مریم اورنگ زیب وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگ زیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر کردیا ہے اور وہ منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید سے عہدہ واپس لیے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف ...

مزید پڑھیں »

’اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے‘

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کسی کو بھی وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں دانیال عزیز، طلال چوہدری اور وزیر مملکت محمد زبیر کا ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شرجیل اور رضوان شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں شرجیل خان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ٹیسٹ کپتان ...

مزید پڑھیں »

’پختونخوا کا راستہ روک کر خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے‘

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کا راستہ روک کر خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ سید خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

پرویز خٹک کی سربراہی میں آنے والے پی ٹی آئی کے قافلے پرپولیس کی شیلنگ

اٹک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سربراہی میں دھرنے میں شرکت کے لیے آنے والے تحریک انصاف کے قافلے پر پولیس نے ہارون آباد موٹروے پر شیلنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں بھی ہوئیں جب کہ شیلنگ سے بعض کارکنان کی حالت غیر ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل ...

مزید پڑھیں »

12ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ2016کا ٹائیٹل مصر کے کھلاڑی زاہد محمد نے حاصل کر لیا،

اسلام آباد(عا ر ف محمود سے)12ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ2016کا ٹائیٹل مصر کے کھلاڑی زاہد محمد نے حاصل کر لیا،اس نے اپنے ہم وطن اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ اپنے ہم وطن کھلاڑی عمر عبد المغید کو تین۔صفر سے شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔12ویں چیف ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی فوج کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی وباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ...

مزید پڑھیں »

عزیز آباد سے پکڑا گیا اسلحہ فوج اور رینجرز سے لڑنے کے لئے خریدا گیا، عشرت العباد

 کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں گھر سے ملنے والا اسلحہ  چھری کانٹا نہیں تھے بلکہ یہ فوج سے لڑنے کے لئے خریدا گیا تھا، اس کی خریداری میں کراچی کی ایک سیاسی جماعت کی تنظیمی کمیٹی کا نام سامنے آیا ہے۔ کراچی میں ...

مزید پڑھیں »