بنیادی صفحہ / 2016 / جولائی

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2016

پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر

زیادہ تر لوگ کروم اور فائرفوکس سے آگے نہیں بڑھتے حالانکہ کئی اور بھی اچھے براؤزر دستیاب ہیں جیسے کہ بیدو ، سِلم جیٹ اور ویوالدی۔ حال ہی میں ونڈوز کے لیے ایک نیا براؤزر ’’بریوو‘‘ (Brave) سامنے آیا ہے۔ پہلے یہ صرف ایپل کے آئی او ایس پلیٹ فارم کے ...

مزید پڑھیں »

فوڈ پانڈا کے ذریعے 20 فیصد رعایت اور مفت ہوم ڈیلیوری حاصل کریں

امید ہے فوڈ پانڈا سے آپ واقف ہوں گے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنے پسندیدہ ہوٹل سے کھانا منگوا سکتے ہیں۔ فوڈ پانڈا نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئی زبردست سہولت پیش کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے فوڈ پانڈا میں درج شدہ 500 سے زائد ہوٹلوں ...

مزید پڑھیں »

بزم کیف کی طرف سے سلطان اختر کو اعزاز اور شعری نشست

کیسے نہ ہنسے ان پہ تمدن کا اندھیرا ۔۔۔ جن جلتے چراغوں سے ضیا تک نہیں آتی بزم کیف کی طرف سے سلطان اختر کو اعزاز اور شعری نشست پٹنہ(پریس ریلیز)معروف و معتبر شاعر سلطان المتغزلین سلطان اختر کو بزم کیف کی طرف مومنٹو اور شال پیش کر کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »

مجلسِ قلندرانِ اقبال نے سیالکوٹ میں ایک خوبصورت اور یادگار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کیا ۔۔

1 day ago ۔مشاعرے کی صدارت کا اعزاز سینئر شاعر سید زاہد بخاری کے حصے میں آیا۔۔شعرو ادب کی محافل ہمارے موجودہ رویوں کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔،۔طارق حسین بٹ شانؔ (میزبان)شعرو ادب کسی بھی معاشرے کے ذہنی رحجان کا عکاس ہوتا ہے ۔،۔ فاروق مائر (مہمانِ خصوصی)بڑی ...

مزید پڑھیں »

فیس بک میں انسٹاگرام کے مزے

انسٹاگرام ایپلی کیشن کو پسند کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز موجود ہوتے ہیں جن کی بدولت صارفین تصاویر پر مختلف فلٹرز لگا کر انھیں مزید دلکش بنا سکتے ہیں اور اس کا سائز وغیرہ بھی بدل سکتے ہیں۔ جبکہ فیس بک ...

مزید پڑھیں »

قندیل بلوچ کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا

پولیس کے مطابق حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ اور سیلفیوں کی مدد سے شہرت پانے والی قندیل بلوچ کو آج مظفر گڑھ کے گرین ٹاؤن ایریا میں ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کر دیا ہے۔ قندیل بلوچ نے اپنی رہائش گاہ کو دھمکیوں کی ...

مزید پڑھیں »

ترکی کے عوام سڑکوں پر نکل آئیں: صدر طیب اردگان

ترکی کے صدر طیب اردگان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئیں اور فوج کے ایک گروہ کی طرف سے بغاوت کو ناکام بنا دیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بھی انقرہ کے ایک چوک میں پہنچ رہے ہیں۔ یہ واضح نہیں ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں فوجی بغاوت کی غیر مصدقہ اطلاعات

ترکی میں ایک فوجی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس گروہ کی طرف سے ٹیلی ویژن پر ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ترکی کو ایک ’امن کونسل‘چلا رہی ہے اور ملک میں کرفیو اور مارشل لا لگا ...

مزید پڑھیں »

فرانس کے قومی دن کے موقع پر “دہشت گرد حملہ”: درجنوں ہلاک

  فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن کی تقریب میں ایک ٹرک نے ہجوم میں گھس کر کم از کم تیس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران پیش آیا۔ کچھ ...

مزید پڑھیں »

معروف سماجی رہنما ظفر لنڈ کو قتل کر دیا گیا

کراچی یونیورسٹی کے سابق رہنما اور فعال سماجی کارکن ظفر لنڈ کو آج شام کوٹ ادو میں ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔  ڈیرہ غازیخان کی بستی شادن لنڈ سے تعلق رکھنے والے ہنس مکھ، انسان دوست اور انتہائی مستعد ظفر لنڈ گذشتہ کئی ...

مزید پڑھیں »