ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2016

امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر پابندی ختم

Image copyright AFP امریکی فوج نے اپنے خواجہ سرا اہلکاروں کو اپنی شناخت کے ساتھ ملازمت کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ فوجی حکام کے مطابق نئی پالیسی کے تحت اب خواجہ سرا سروس کے دوران اپنی شناخت ظاہر کر سکیں گے اور ان کے لیے دستیاب طبی ...

مزید پڑھیں »

جانے کا موسم

Image copyright AP بات کچھ اس طرح سے ہے کہ جیسے کوئی کہہ رہا ہو کہ جاؤ اب میں بھی نہیں کھیلتا۔ برطانیہ کو یورپی یونین سے علیحدہ کروانے میں پیش پیش لندن کے سابق میئر جو وزیرِ اعظم کیمرون کے بعد برطانیہ کے وزیرِ اعظم بننے کی دوڑ میں ...

مزید پڑھیں »

10 ڈاؤننگ کی ریس دلچسپ، بورس دوڑ سے باہر

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ جماعت کے سربراہ اور اگلے وزیر اعظم کی ریس سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ بورس جانسن کے اعلان کے بعد جماعت کے سربراہ اور اگلے وزیر اعظم کی ریس میں ...

مزید پڑھیں »

استنبول میں حملہ کرنے والے’ازبک، کرغز اور روسی‘ تھے

Image copyright EPA Image caption اب تک استنبول کے ہوائی اڈے پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری کسی نے بھی قبول نہیں کی ترکی میں ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول کے ہوائی اڈے پر حملہ کرنے والوں کا تعلق ازبکستان، کرغستان اور روس کے علاقے قفقاز سے تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

فرنیچر کمپنی آئیکیا کے عجائب گھر کا افتتاح

Image copyright Ikea سویڈن کی عالمی شہرت یافتہ فرنیچر کمپنی آئیکیا نے سویڈن کے قصبے آمہلٹ میں کمپنی کے سفر کے حوالے سے عجائب گھر کا افتتاح کیا ہے۔ آمہلٹ وہی قصبہ ہے جہاں آئیکیا کا پہلا سٹور کھلا تھا۔ اس عجائب گھر میں کمپنی کے مشہور ڈیزائنز اور مصنوعات ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں شامی پناہ گزین بچے تعلیم سے محروم

Image caption اس سکول میں پرائمری اور سیکنڈری سکول کی عمر والے لڑکے اور لڑکیوں کو تعلیم دی جا رہی ہے ترکی میں امدادی تنظیموں اور اساتذہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں تقریباً پانچ لاکھ شامی پناہ گزین بچے سکول نہیں جاتے جس کی وجہ سے ان کے ...

مزید پڑھیں »

کابل میں کیڈٹس کی بسوں پر حملے، ’کم از کم 30 ہلاک‘

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کا کہنا ہے کہ کابل کے مضافات میں افغان پولیس کے قافلے پر طالبان کے حملوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق کابل کے مضافات میں ان بسوں کو نشانہ بنایا گیا جن ...

مزید پڑھیں »

ریچھ نے امریکی سائیکل سوار کو مار ڈالا

Image copyright Valery Siroshtan Image caption حال ہی میں امریکی جنگلی حیات کے محکمے نے ریچھوں کو معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست سے نکالنے کے ارادے کا اعلان کیا تھا امریکی ریاست مونٹینا میں ایک ریچھ نے ایک سائیکل سوار پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ریفرینڈم سے عالمی معیشت متاثر ہو سکتی ہے: اوباما

Image caption امریکی صدر شمالی امریکی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ...

مزید پڑھیں »

’مصری طیارے میں دھوئیں کی موجودگی کی تصدیق‘

Image copyright Reuters Image caption امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس سے حاصل ہونے والی معلومات سے ماہرین حادثے کی وجوہات بیان کرسکیں گے مصر کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ حادثے کا شکار ہونے والے ایجپٹ ایئر کے طیارے بلیک باکس سے جہاز میں دھوئیں ...

مزید پڑھیں »