بنیادی صفحہ / سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

اپنے اسمارٹ فون کو جلد چارج کریں

آج کل اسمارٹ فونز کا استعمال بہت عام ہے جبکہ ان پر گیمز، ویڈیوز دیکھنا اور انٹرنیٹ کے استعمال سمیت بہت کچھ کیا جاتا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اکثر اسمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے مگر اسے چارج کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مریض جو بھی سوچے گا روداد کمپیوٹر سنا سکے گا

نیویارک: ماہرین نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی شخص کی سماعت تک پہنچنے والے الفاظ کو آواز کی صورت میں ظاہر کرتا ہے اور ان لوگوں کے لیے ایک تحفہ ثابت ہوسکتا ہے جو کسی بھی طرح بولنے ...

مزید پڑھیں »

اربن ڈائی آکسائیڈ گیس جذب کرکے اسے بجلی اور ہائیڈروجن ایندھن میں بدلنے والا ایک مؤثر نظام تیار

جارجیا: امریکی ماہرین نے زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جذب کرکے اسے بجلی اور ہائیڈروجن ایندھن میں بدلنے والا ایک مؤثر نظام تیار کیا ہے۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ اس صدی کے اختتام تک زمین کے اوسط درجہ ...

مزید پڑھیں »

اب وائی فائی سگنل سے بجلی کی فراہمی کا امکان

بوسٹن: امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر برقناطیسی شعاعیں جذب کرکے اسے بجلی میں بدلتا ہے اس آلے کو ’ریکٹینا‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت اب وائی فائی سے موبائل چارج کرنا ممکن ہوجائے گا۔ نیچرنامی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق میسا ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر جھوٹ اور نفرت پھیلانے والے خبردار

سوشل ویب سائٹس خصوصی طور پر ٹوئٹر اور فیس بک کو گزشتہ کچھ عرصے سے جھوٹی خبریں اور معلومات کے پھیلاؤ پر آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ویب سائٹس نے منفی، جھوٹی اور نفرت انگیز معلومات اور خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کچھ اقدامات ...

مزید پڑھیں »

روس کا آواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

اسلام آباد(کُرم نیوز )روس نے آواز کی رفتار سے 10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ہائپر سونک کنزہل میزائل 2ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کا تجربہ روس کے جنوب مغربی علاقے میں کیا گیا، ہائپر سونک میزائل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

اسلام اباد ( کُرم نیوز ) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب کر دیئے گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا ...

مزید پڑھیں »

سطح زمین پر موجود پانی منتقل ہو رہا ہے؟

 اس وقت ایک لاکھ 15 ہزار کلو میٹر رقبے پر مشتمل زمین پانی سے بھری ہوئی ہے لاہور:  ’’نیچر کلائمیٹ چینج‘‘ نامی جریدے کے مطابق سائنسدانوں نے گزشتہ 30 برس کے دوران سطح زمین پر موجود پانی کی ہیئت میں تبدیلی کا مطالعہ کرنے کے لیے سیٹیلائٹ سے لی گئی ...

مزید پڑھیں »

مارک زکربرگ کا تین ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے طبی شعبے میں تحقیق کے لیے 3 ارب ڈالرز عطیہ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور ان ...

مزید پڑھیں »

پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر

زیادہ تر لوگ کروم اور فائرفوکس سے آگے نہیں بڑھتے حالانکہ کئی اور بھی اچھے براؤزر دستیاب ہیں جیسے کہ بیدو ، سِلم جیٹ اور ویوالدی۔ حال ہی میں ونڈوز کے لیے ایک نیا براؤزر ’’بریوو‘‘ (Brave) سامنے آیا ہے۔ پہلے یہ صرف ایپل کے آئی او ایس پلیٹ فارم کے ...

مزید پڑھیں »