بنیادی صفحہ / عالمی حالات

عالمی حالات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شٹرڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی آمد پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے اور بہادر کشمیری اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر غیور کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا استقبال مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال سے ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن روانگی سے قبل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2کشمیری شہید

سرینگر۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد نہتے مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر ...

مزید پڑھیں »

غزہ: امریکی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔

غزہ: امریکی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے بین الاقوامی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں مغربی کنارے اور غزہ پٹی پر ہر قسم کی امدادی سرگرمیوں کے سلسلے کو روک ...

مزید پڑھیں »

طالبان رہنماؤں نے امریکہ کے چوٹی کے دانشوروں کو لاجواب کر دیا۔

امریکہ طالبان مذاکرات کے دوران چہرے پر داڑھی سجائے سر پر دستاریں باندھے طالبان رہنماؤں نے امریکہ کے چوٹی کے دانشوروں کو لاجواب کر دیا۔۔۔ دوران اجلاس امریکی وفد کے ارکان بےاختیار بار بار امریکہ سے ھدایات لیتے رہے۔ جب کہ طالبان رہنما اس صورتحال سے محظوظ ھوتے رہے۔۔۔ امریکہ ...

مزید پڑھیں »

امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازع شدت پکڑ گیا

امریکی درخواست پر چینی کمپنی کی سربراہ کو کینیڈا میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ واشنگٹن/ بیجنگ: معروف موبائل فون ہواوے پر چین اور امریکا کے درمیان تنازع شدت پکڑ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت انصاف کی جانب سے چین کی موبائل کمپنی ہواوے کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری

برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ ڈیل پر اپوزیشن کے علاوہ حکومتی اراکین کی مخالفت کا بھی سامنا ہے۔ لندن: برطانوی پارلیمان میں آج ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر رائے شماری کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے ...

مزید پڑھیں »

میزائل حملوں میںحوثی باغیوں کی12گاڑیاں تباہ، متعدد جنگجو ہلاک

الحدیدہ: میزائل حملوں میںحوثی باغیوں کی12گاڑیاں تباہ، متعدد جنگجو ہلاک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹرکی مدد سے حوثیوں کی گاڑیوں پر 13 میزائل داغے گئے ،مقامی ذرائع صنعائ(سی پی پی)یمن میں عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں میزائل حملوں سے حوثی باغیوں کی ایک درجن فوجی ...

مزید پڑھیں »

ترکی ؛استنبول ایئرپورٹ پر 2مسافر طیاروں میں تصادم ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

(کُرم نیوز )ترکی کے استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،تاہم مسافروں کی خوش قسمتی سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہ پہنچا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ترکی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ابھی ہوائی اڈے پر ...

مزید پڑھیں »

میانمار باغیوں کے خلاف صبر وتحمل سے کام لے، چین

(کُرم نیوز)چین نے میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی تازہ جھڑپوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے میانمار کے حکام پر زور دیا ہے کہا ہے کہ حکومت کو یہ کارروائی روک دینا چاہیے۔ہفتے کے دن شروع ہونے والی ان شدید جھڑپوں کی وجہ سے 19 ...

مزید پڑھیں »