کھیل

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جب کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں یکم اگست کو منعقدہ ایشین کیوکشن کراٹے چمپئن شپ میںحصہ لینے والی پاکستانی ٹیم

ترکی میں یکم اگست کو منعقدہ ایشین کیوکشن کراٹے چمپئن شپ میںحصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پر عزم (کُرم نیوز رپورٹر)ترکی میں یکم اگست کو منعقدہ ایشین کیوکشن کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوںئنات ،بشریٰ رحمن اور صباگل نے اس عزم کا اظہار کیاکہ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

( سپورٹس رپورٹرڈیلی کُرم) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹ غنی الرحمن سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر کُرم نیوز)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر)محمد اکرم ساہی، اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر برگیڈیر (ر )سلطان محمود ستی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ر مجاہد اللہ ترین ، اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام ...

مزید پڑھیں »

پہلامینارٹی ال خیبرپختونخواباکسنگ ٹورنامنٹ پشاورنے جیت لیا

(سپورٹس لائف رپورٹر) پہلامینارٹی ال خیبرپختونخواباکسنگ ٹورنامنٹ پشاورنے جیت لیاصوبے کی تاریخ میں پہلی باراقلیتی برادری ے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اوریوسی37کے مینارٹی کونسلرراحت نذیر کے تعاون اورصوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی منعقد ہوالے اپنے نوعیت کے پہلے ایونٹ میں مسیحی،ہندو،سکھ اورپارسی مذاہب ...

مزید پڑھیں »

زلمی سکول لیگ کا دوسرا فیز رمضان کے بعد شروع ہوگا،جاوید آفریدی

لیگ کا مقصدپختونخواہ میں گراس روٹ اور سکول کے لیول پر نوجوان کرکٹرز کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنا ہے (کُرم نیوز)پشاور زلمی فانڈیشن اور ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، خیبر پختونخواہ کے مشترکہ پراجیکٹ اور پاکستان کی پہلی سکول لیگ زلمی سکول لیگ کے دوسرے فیز سے قبل اوپن ...

مزید پڑھیں »

سندھ سپورٹس بورڈ ٹرافی رمضان المبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ 10رمضان سے شروع ہوگا

(کُرم نیوز)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ” 12واں سندھ اسپورٹس بورڈ ٹرافی رمضان المبارک باسکٹ بال ٹورنامنٹ ” 10رمضان المبارک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر شروع ہوگا ، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر غلام محمد خان کے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا

(کُرم نیوز ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے، شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت مل گئی

آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کا خم 15 ڈگری سیکم رہا لاہور(کُرم نیوز) آئی سی سی نے ایکشن کلیئر قرار دیتے ہوئے پاکستانی اسپنر محمد حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت دے دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی آل رانڈر ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کے لئے پاکستانی باکسرز کی رہنمائی کے لئے تیارہوں،عامر خان

خواہش ہے پاکستانی باکسرز میگا ایونٹس میں میڈلز جیتیں اور چیمپئن بن کر پاکستان کانام روشن کریں لندن(کُرم نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کے لئے پاکستانی باکسرز کی رہنمائی کے لئے تیار ہوں، ان کی خواہش ہے کہ پاکستانی باکسرز میگا ایونٹس ...

مزید پڑھیں »