بنیادی صفحہ / اہم ترین

اہم ترین

پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اور چوکنا ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کرم نیوز) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اور چوکنا ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے یکم اور 2 مارچ کی ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کے جھوٹی گواہیاں دینے والوں کو سزا سے متعلق بیان پر وزیراعظم عمران کا رد عمل

اسلام آباد (کرم نیوز )چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتہائی شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے جھوٹی گواہیاں دینے والوں کو سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سے متعلق بیان پر اب وزیراعظم عمران خان میدان میں آ گئے ہیں اور چیف جسٹس کے اس اقدام کا خیر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد (کرم نیوز )سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کر د ی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتے ہوئے لاہور ...

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کیخلاف بلا تفریق کارروائی ہو رہی ہے۔شہریار آفریدی

اسلام آباد (کرم نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کے 44 اراکین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے شہریار آفریدی کا کہناتھا کہ پاکستان کسی بھی دباﺅ میں یہ کارروائی نہیں کر رہاہے بلکہ یہ ...

مزید پڑھیں »

رہائشگاہیں پانچ سے بارہ جب کہ کمرشل تین لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگے

اسلام آباد:   ایف بی آرکی جانب سے گھریلو اورکمرشل جائیدادوں پرنئے ٹیکس سے رہائشگاہیں پانچ سے بارہ جب کہ کمرشل تین لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگے ہوگئیں۔ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار مزیدٹھپ ہوکر رہ گیا، ایل ڈی اے اوربورڈ آف ریونیو نے یکم جنوری تک دائررجسٹریوں پر ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر بھارت کی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن روانگی سے قبل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے گھریلوصارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں کا کام حکومت بنانا گرانا نہیں ، شاہ محمود

ملتان:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری کی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ صحافیوں کا کام حکومت بنانا گرانا نہیں بلکہ رپورٹنگ کرنا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں جموریت، اٹھارویں ترمیم اور آئین کو ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پی پی پیسے دے رہی ہیں ، شیخ رشید

اہور:  وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پیسے دے رہی ہیں تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ڈیل ناکام ہوگئی ہے اور ڈھیل کا ففٹی ...

مزید پڑھیں »