کراچی

سکھر؛مستوئی برادری کا رشتہ داروں کیخلاف بیٹی کو گم کرنے پر احتجاج مظاہرہ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

(کُرم نیوز ) سکھر کی مستوئی برادری کے شخص کا اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ اپنے بھائی اور داماد کے خلاف احتجاج, بیٹی کو گم کرنے کا الزام, آئی جی اور ڈی جی رینجرز سندھ سے بیٹی کو بازیاب کرانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے سائیٹ ایریا ...

مزید پڑھیں »

شکارپور: گھر کے باہر سے خاتون اور ان کے 3 بچوں کی بوری بند لاشیں برآمد

(کُرم نیوز ) صوبہ سندھ کے شہر شکارپور میں گھر کے باہر سے ایک خاتون اور ان کے 3 بچوں کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئیں، مقتولہ کے شوہر نے قتل کا الزام اپنے بھائیوں پر عائد کردیا۔پولیس کے مطابق شکارپور کے علاقے نیو فوجداری کے رہائشی علی نواز کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: محکمہ فائر بریگیڈ تباہی کے دہانے پر، 40 گاڑیاں، دو اسنارکل ناکارہ

(کُرم نیوز)کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کو اپنے ہی افسران نے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، محکمہ فائر برگیڈ میں صرف 8 سالوں کے دوران 40 گاڑیاں اور دو اسنارکل ناکارہ ہو گئیں۔ہنگامی حالات میں دفاع اور امداد کی پانچویں لکیر محکمہ فائر بریگیڈ خود امداد اور ہنگامی ...

مزید پڑھیں »

فاروق ستار کا انتخابات نہ لڑنے اور اختیارات بہادرآباد کے حوالے کرنے کا اعلان

نواز شریف کا بیان ملک دشمنی کے مترادف اور ملک کو کمزور اور غیرمستحکم کرنے کی سازش کی، فاروق ستار (کُرم نیوز ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ انہیں خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے، وہ اقتدار بہادر آباد ...

مزید پڑھیں »

ہمارا ہاتھ لوگوں کی نبض پر ہے، فاروق ستار

ایم کیوایم کے جلسے سے لوگوں کو جواب مل جائے گا، یہ جلسہ وڈیروں اور جاگیر داروں کیلئے پیغام ہوگا،گفتگو انسداددہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیزتقریرکے27 مقدمات کی سماعت ،فاروق ستار،عامرخان،شاہد پاشا اور قمر منصور عدالت میں پیش ہو گئےبانی ایم کیوایم اوردیگرمفرورملزمان کیایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کراچی(کُرم نیوز)ایم ...

مزید پڑھیں »

رائو انوار کے مبینہ جعلی مقابلوں کی تحقیقات سے متعلق سماعت،درخواست گزار کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

جب راو انوار آن ڈیوٹی تھے اس وقت یہ درخواست کیوں نہیں لگائی؟عدالت کا درخواست گزار سے استفسار (کُرم نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے رائو انوار کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات سے متعلق دائر درخواست پر درخواست گزار کو آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کی خود کشی کی کوشش کرنے والی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق ہسپتال سے ڈسچارج

کراچی (کُرم نیوز )خود کشی کی کوشش کرنے والی متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز رکن سندھ اسمبلی شازیہ فاروق نے درجنوں خواب آور ادویات کھالی تھیں جو ان کیلئے زہر ثابت ہوئیں اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کارکن سمیت 3 افراد زخمی

علی میر جٹ کو 2 گولیاں لگیں، انہیں طبی امداد کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا کراچی(کُرم نیوز) شہر قائد میں پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

سندھ پولیس میں اعلی افسران کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد(کُرم نیوز) سندھ پولیس میں اعلی افسران کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع شرقی غربی سی ٹی ڈی اور سی آئی اے کے ڈی آئی جی تبدیل کیے گئے ہیں جبکہ مظفر علی شیخ کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ کراچی تعینات ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فون کیا، وزیراعلی نے جنرل راحیل شریف کی آرمی چیف کی حیثیت سے خدمات کو سراہا۔ وزیراعلی نے سابق آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ضربِ عضب، نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردوں ...

مزید پڑھیں »