پنجاب

وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

لئی ایکسپریس وے منصوبے کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں لئی ایکسپریس وے منصوبے کے امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس۔ لئی ایکسپریس وے منصوبے کو پبلک پرائیویٹ شراکت کے تحت تعمیر کیا جائے گا۔عثمان بزدار لئی ایکسپریس وے منصوبے کی لمبائی بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔عثمان بزدار ...

مزید پڑھیں »

شوہر کو زندہ جلا کر قتل کرنے والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شوہر کو زندہ جلا کر قتل کرنے والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوہر کو جلا کر قتل کرنے والی ملزمہ اور اس کے آشناؤں کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا سرحد پار کرنے والے نوجوان کی شہریت کی تصدیق کیلئے پاکستان سے رابطہ

آصف اپنے بڑے بھائی کی سالی سے محبت کرتا تھا مگراس نے شادی سے انکارکردیا اوراس نوجوان نے خودکشی کے ارادے سے سرحدعبورکی تھی ، بھارتی حکام (کُرم نیوز) بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس نے غلطی سے سرحدعبورکرنیوالے 32 سالہ نوجوان کی شہریت کی تصدیق کے لئے پاکستانی حکام سے رابطہ ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ’ رانا شفیق نامی بااثر شخص کا مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد ‘مقدمہ درج

(کُرم نیوز)رانا شفیق نامی بااثر شخص نے امجد نامی مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے’ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

میرا بیٹا بازیاب کرائیں ، ڈاکٹر عائشہ نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی

لاہور(کُرم نیوز) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ نے ان کی گاڑی روک لی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ ان ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی، باپ نے6 سالہ بیٹے کے دونوں بازو اور ٹانگیں توڑدیں

پیسے مانگنے پر باپ غصے میں آ گیا بیٹے کو کمرے میں بند کر کے بازو اورٹانگیں توڑ ڈالیں بچے کی چیخ پکار سن کر اہل محلہ نیدروازہ توڑ کر بچے کی جان بچائی اور تحصیل ہسپتال منتقل کیا لاہور(کُرم نیوز )باپ نے6 سالہ بیٹے کے دونوں بازو اور ٹانگیں ...

مزید پڑھیں »

خاتون کی دو بچوں کو زہر دے کرخودکشی….

لاہور (کُرم نیوز )صادق آبا د میں سسرال والوں کے جھگڑے سے تنگ ماں نے دو بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق صادق آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ خاتون فاطمہ سسرال والوں کے جھگڑوں سے تنگ آکر میکے آگئی تھی۔اس نے اپنے 2 بچوں ...

مزید پڑھیں »

گوجر خان، مسافر بس حادثے کا شکار ،11افراد جاں بحق،27سے زائد زخمی

حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع نارووال سے ہے اسلام آباد(کُرم نیوز) راوالپنڈی سے نارووال جانے والی مسافر بس گوجر خان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی،11افراد جاں بحق اور 27سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

لاہور(کُرم نیوز) صوبہ پنجاب کے شہرگوجرانوالہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے راہولی میں شادی کی تقریب میں باراتیوں نے ہوائی فائرنگ کی۔فائرنگ سے 5 سالہ معیز اور 8 سالہ نورین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں ...

مزید پڑھیں »