بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : haroon

مصنف کی تحاریر : haroon

امریکہ: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی ویڈیو جاری کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ کیرولائنا:  علاقے میں رات بھر کے کرفیو کے بعد دن میں سیکڑوں ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ نوشی ڈی این اے پر تین دہائیوں تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے: تحقیق

سگریٹ نوش ہوجائیں ہوشیار کیونکہ نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ڈی این اے پر تین دہائیوں تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے طبی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی نہ صرف انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے بلکہ اس ...

مزید پڑھیں »

اوباما نے سعودی عرب پر مقدمے سے متعلق بل ویٹو کر دیا

امریکی صدر براک اوباما نے نائن الیون حملے کے متاثرین کی جانب سے سعودی عرب پر مقدمے سے متعلق بل ویٹو کر دیا۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف بل امریکی قومی مفاد کیلئے نقصان دہ تھا. بل پاس ہونے سے نہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹی ٹونٹی میں گرین شرٹس نے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے

سہیل تنویر 50 وکٹیں مکمل کرنے والے چوتھے بائولر ، شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میں 1500 رنز مکمل کر کے تیسرے پاکستانی بلے باز کا اعزاز اپنے نام کیا دبئی : ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے ، اس میچ میں جہاں ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے ایک اور ’پاکستانی جاسوس کبوتر‘ گرفتار کر لیا

بھارتی حکام کے مطابق کبوتر کے پروں پر نمبر درج ہیں۔ کبوتر کہاں سے آیا؟ تحقیقات جاری ہیں۔ لاہور:  بھارت نے ایک اور مبینہ ’پاکستانی جاسوس کبوتر‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی حکام کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہ کبوتر پاکستانی جاسوس ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی شوٹنگز روک دی گئیں، ڈائریکٹرز کو دھمکیاں

پورا بھارت نفرت کی آگ میں جلنے لگا، انتہاء پسند تنظیم نے پاکستانی اداکاروں کی فلمیں ریلیز نہ ہونے کی دھمکی دے دی، بھاتی فلمسازوں اور شاہ رخ خان کو بھی وارننگ دے ڈالی، گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا نے بھی زہر اگلنا شروع کر دیا، زی نیوز نے پاکستانی ڈرامے اور ...

مزید پڑھیں »

بالٹی مور میں الٹی دکھائی دینے والی کار نے دھوم مچا دی

امریکی انجینیئر جیف بلوچ کی تیارکردہ یہ کار سڑک پر 90 میل فی گھنٹی کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے بالٹی مور : امریکا میں الٹی دکھائی دینے والی کار نے دھوم مچا دی ، سڑک پر چلتی اس گاڑی کو پہلی بار دیکھنے والے شہری حیران رہ جاتے ...

مزید پڑھیں »

اگلے الیکشن میں صرف جئے بھٹو کا نعرہ گونجے گا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 2018 میں صرف جئے بھٹو کا نعرہ گونجے گا۔ کراچی:  پیپلز پارٹی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو حکومت اور لوکل ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کومبنگ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد میں محرم الحرام پر ممکنہ تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران دس مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلحہ، گاڑیاں اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ فیصل آباد:  امن دشمنوں پر سیکورٹی اداروں کا وار، کامیاب کومبنگ آپریشن کے دوران دس ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اجلاس، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرصدارت اجلاس، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی:  ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رینجرز کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »